لاہور( این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر درجہ اول گھی کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو درجہ اول کے گھی کی قیمت 8روپے کمی سے 512روپے ہو گی ۔ پانچ کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں45روپے کمی کی گئی ہے جس سے قیمت2625روپے سے کم ہو کر 2580روپے ہو گئی۔الائچی چائے کی قیمتوںمیں بھی کمی کر دی گئی۔80گرام الائچی چائے کے نرخوںمیں 45روپے کمی کر دی گئی،170گرام الائچی چائے کے نرخوںمیں100روپے ،430گرام الائچی چائے کی قیمت میں357روپے اور 900گرام الائچی چائے 845روپے سستی ہو گئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
امریکہ میں بھارتی طلبہ کا بڑی تعداد میں کیریئر متاثر ہونے کا خدشہ
-
آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان،این ڈی ایم اے...



















































