منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے کپاس کے پیداواری ہدف کو 12 فیصد کم کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) بارشوں اور سیلاب کے باعث حکومت نے کپاس کے پیداواری ہدف کو بارہ فیصد کم کردیا ، رواں سال کیلئے ایک کروڑ پینتیس لاکھ گانٹھوں کا نیا ہدف مقرر کردیا گیا ۔ ملک میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث لاکھوں ایکڑ اراضی پرکپاس کی فصل متاثر ہوئی ، جس کے پیش نظر کاٹن کر اپ کمیٹی نے رواں سال کیلئے مقررہ پیداواری ہدف ایک کروڑ چون لاکھ گانٹھوں سے کم کرکے ایک کروڑ پینتیس لاکھ گانٹھیں کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…