پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈھاکا(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف) بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہو گیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفی کمال نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ساڑھے 4 ارب ڈالر کے امدادی پروگرام کی عارضی رضامندی دی ہے۔ بنگلا دیشی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ معاہدے سے معاشی عدم استحکام کو معاشی بحران بننے سے روکنے میں مدد ملے گی۔خبر ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ سے بنگلا دیش کے لیے قرضے کی منظوری آئندہ کچھ ہفتوں میں متوقع ہے۔خیال رہے کہ بنگلا دیش کو کئی ماہ سے مہنگائی اور زر مبادلہ میں کمی کا سامنا ہے، پاکستان اور سری لنکا کے بعد بنگلا دیش آئی ایم ایف سے قرضہ لینے والا جنوبی ایشیا کا تیسرا ملک ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…