لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جب تھریٹ الرٹ موجود تھا تو انتظامات کیوں نہیں کئے گئے، پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی حکومت ہے اس واقعہ کا ان پر مقدمہ ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تیرہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی حکومت ہے ان پر مقدمہ ہونا چاہیے، عمران پر حملے پر جاوید لطیف کا ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم



















































