منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر روزانہ کتنی بڑی رقم خرچ ہو رہی ہے ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق مارچ کے کوریج پلان پر13 لاکھ روپے روزانہ خرچ ہورہے ہیں، سیٹیلائٹ سے انٹرنیٹ اور ڈی ایس این جیز کے ذریعے کوریج ہورہی ہے اورلاہور کے نامعلوم مقام پر لائیو ٹرانسمیشن کا سسٹم لگاکردکھایاجارہاہے۔ذرائع کے مطابق 2 سائونڈسسٹمزپر5لاکھ، جنریٹرز کے دو ٹرکوں پرروزانہ 3لاکھ خرچ ہورہے ہیں، سکیورٹی، آپریشنز اسٹاف، بینرز، بل بورڈز، ٹرانسپورٹ پرروزانہ 10 لاکھ روپے کا خرچہ آرہا ہے۔ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے پانچویں روز تک 2کروڑ 15 لاکھ خرچ ہو چکے، 7 روز کی میڈیاکوریج کے سیٹیلائٹ سسٹم کیلئے سواکروڑ روپے طے ہوئے تھے، لانگ مارچ ایک ہفتہ بڑھانے سے اخراجات بھی ڈبل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…