اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سینئر نامور اینکر پرسن وسیم بادامی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے کہا ہے کہ سو کم از کم ثاقب نثار تو کوئی پریس کانفرنس نہیں کر رہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وسیم بادامی نے کہا ہے کہ میری ثاقب نثار صاحب سے بات ہوئی۔ ان کی جانب سے ہونے والی کسی بھی ممکنہ پریس کانفرنس کی مکمل تردید کرتے ہوے کہا کہ ایسا کچھ زیر بحث ہی نہیں۔ سو ۔ کم از کم ثاقب نثار تو کوئی پریس کانفرنس نہیں کر رہے۔
ثاقب نثار صاحب سے بات ہوی۔
ان کی جانب سے ہونے والی کسی بھی ممکنہ پریس کانفرنس کی مکمل تردید کرتے ہوے کہا کہ ایسا کچھ ذیر بحث ہی نہیں۔
سو ۔ کم از کم ثاقب نثار تو کوی پریس کانفرنس نہیں کر رہے۔۔— Waseem Badami (@WaseemBadami) November 1, 2022