پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کر سکے ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بھارت اہم میچ میں جنوبی افریقا کیخلاف جیتا میچ ہار گیا ،

ناقص فیلڈنگ ، کیچزڈراپ کیے جبکہ رن آئوٹ کے بھی کوئی مواقع ضائع کیے تاکہ پاکستان سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکے ۔ سابق قومی ٹیم کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم نے ایسے کیچز چھوڑے ہیں جو چھوٹنے والے نہیں تھے ۔ دوسری جانب راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کی فتح پرکہا ہے کہ بھارت نے ہمیں بہت مایوس کیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ بھارت نے جنوبی افریقا سے ہار کر ہمیں مروادیا لیکن اس میں بھارت کا کوئی قصور نہیں کیوں کہ پاکستان اتنا برا کھیلا جس سے ہم نے خود ہی خود کو مروایا۔انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ان پچز پر کھیلنا آسان کام نہیں اور یہی ہوا بھارت جنوبی افریقا کے سامنے ایکسپوز ہوگئی ، بھارتی بیٹر اگر تحمل سے کھیلتے تو یہ ایک وننگ ہدف تھا لیکن بھارت نے ہمیں بہت مایوس کیا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…