ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

میں چاہتا ہوں فوج مضبوط ادارہ بنے، اسے کوئی نقصان نہ پہنچے، عمران خان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ساری قوم متفق ہوگئی ہے کہ نہ چوروں کو مانتی ہے نہ ان کے سہولت کاروں کو تسلیم کرتی ہے، جو ان کی مدد کرے گا، قوم ان کو بھی مسترد کردے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، میں چاہتا ہوں فوج مضبوط ادارہ بنے، اسے کوئی نقصان نہ پہنچے، میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں، میں نہیں چاہتا پاکستان کے دشمن اس کا فائدہ اٹھائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…