لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کیا تھا لیکن اب سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میرا قافلہ عمران خان کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئے رواں دواں ہے، انہوں نے کہا کہ مونس الٰہی کی قیادت میں لانگ مارچ میں شرکت کے لئے جا رہا ہوں، انہوں نے کہا کہ عمران خان اور پرویز الٰہی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے عمران خان کے لانگ مارچ میں شریک ہوں۔
خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر یوٹرن لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































