بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف صحافی چودھری غلام حسین کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) مقامی عدالت نے بینک سے قرض لیکر واپس نہ کرنے کے مقدمے میں ملوث اینکر پرسن چودھری غلام حسین کو جیل بھجوا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے چودھری غلام حسین کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا اور عدالت سے ملزم کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے ملزم چودھری غلام حسین کو جیل بھجوانے کا حکم جاری کیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر جعلی دستاویزات کے ذریعے قرض لیکر واپس نہ کرنے کا الزام عائد ہے جبکہ ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے 2011ء میں مقدمہ درج کیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…