بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو دوسرا نوٹس جاری کرتے ہوئے ہفتہ کو دوبارہ طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 27 اکتوبر کو طلب کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی کی جانب سے وضاحت پیش نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کرم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دوسرا نوٹس جاری کردیاجس کے مطابق عمران خان کو ہفتہ کو دوبارہ دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…