مکوآنہ (این این آئی )حکومت پنجاب نے معذورسرکاری ملازمین کوسپیشل ماہانہ کنوینس الائونس دینے کا اعلان کردیا پنجاب کے سرکاری محکموں میں فرائض سرانجام دینے والے معذور ملازمین کو ماہانہ 2000روپے سے 6000روپے تک ماہانہ سپیشل کنوینس الائونس دیا جائے گا وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی ہدایت پر روزبروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث معذور سرکاری ملازمین کو 18اکتوبر2022ء سے ماہانہ سپیشل کنوینس الائونس دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے معذور افراد میں ماہانہ کنوینس الائونس کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر خوشی کی لہردوڑگئی۔
صوبائی حکومت نے معذور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































