بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

زمبابوے کے ہاتھوں شکست پر شعیب اختر کی شدید تنقید

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اپنے ویڈیو بیان میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر شدید تنقید کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ آج کا میچ بہت ہی شرمناک ہے، اور سلیکٹ کرو ایوریج لوگ، ایوریج ٹیم منیجمنٹ اور ایوریج پی سی بی کو سلیکٹ کرو، یہ تو ہونا تھا، آپ لوگ زمبابوے سے ہار گئے، اب سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے یہ ہو جائے وہ ہو جائے، سائوتھ افریقہ ہار جائے، سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنا بھی مشکل ہو گیا۔اگر زمبابوے ہے تو خود ہو جائے گا سب کچھ، نہیں خود نہیں ہوتا، کرنا پڑتا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…