راولپنڈی(آن لائن)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے عمران خان کی حکومت کے دوران اور ان کی حکومت کے بعد بہت سی ملاقاتوں کے حوالے سے سوالوں کے جواب دینے سے گریز کیا اور صرف اتنا کہا کہ وہ غیر ضروری طور پر سچ نہیں بولیں گے تاہم جھوٹ پر خاموش نہیں رہا جا سکتا تھا اس لئے جتنا سچ ضروری ہے وہ بول رہے ہیں۔