لاہور( این این آئی)پنجاب بارکونسل کے متعدد ممبران نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری نے جمعہ کے روز عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے پر ہڑتال کی کال دی تھی۔پنجاب بار کونسل کے دیگر ارکان نے کونسل کے سیکرٹری کی اپیل سے اظہار لاتعلقی کیا ہے۔پنجاب بار کونسل کے ارکان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کونسل کے 2 عہدیداروں کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی، ہڑتال کی اس کال کو پنجاب بار کونسل کی کال نہ سمجھی جائے۔پنجاب بار کونسل کے ارکان نے اپیل کی ہے کہ وکلا ء برادری دونوں عہدیداروں کی جانب سے جاری اعلامیے پر عمل نہ کرے اور وکلاء عدالتوں میں پیش ہوں۔
عمران خان کی نااہلی کیخلاف ہڑتال پنجاب بارکونسل کے ممبران کا اظہار لاتعلقی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































