نئی دہلی (پی پی آئی)بھارتی حکومت نے دیوالی پر دال اور پیاز کی فی کلوقیمت میں 8روپے کی کمی کرتے ہوئے اسے دیوالی کا تحفہ بتایا ہے۔ وزارت خوراک نے کہا کہ مرکزی حکومت نے پیاز اور دالوں کی قیمت میں 8روپے کٹوتی کی ہے اور اسی قیمت پر ریاستوں کو پیاز اور دال فراہم رہی ہے، تاکہ تہواروںپر بازار میں پیاز اور دال کی قلت نہ ہوپائے۔وزارت خوراک نے کہا کہ دیوالی سے پہلے مرکزی حکومت نے غریب کی تھالی میں سب سے اہم مانی جانے والی دال اور پیاز کی قیمتوں کو کم کیا ہے۔
بھارتی حکومت کا اپنی عوام کو دیوالی پر بڑا تحفہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































