بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رقم نظر انداز، مدد ہونی چاہیے بس۔۔۔ آفریدی نے لوگوں کے دل جیت لیے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھرے اسٹیڈیم میں ایک شخص کی پکار سن کر لوگوں کے دل جیت لیے۔لاہور کے اسٹیڈیم میں ایک غریب شخص اپنے بچے کے آپریشن کی فریاد پوسٹر پر لکھ کر لے آیا جسے شاہد آفریدی نے دیکھ لیا۔شاہد آفریدی نے مجمعے سے اس شخص کو اپنے نزدیک بلاکر اس سے پوسٹر لیا اور اس میں درج تفصیلات پڑھیں۔شاہد آفریدی نے علاج کی بڑی 20 لاکھ روپے کی رقم پر بالکل بھی دھیان نہ دیا اور فوراً اس شخص کا نمبر لے لیا اور اسے مدد کی یقین دہانی کرائی۔شاہد آفریدی کی جانب سے اتنی بڑی رقم کے باوجود فورا ہی مدد کی حامی کو ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…