بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب بھی میدان میں کود پڑے، بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این مآئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم ہر لمحہ اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں اورعمران خان کو نااہل قراردینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو نااہل کرنا قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ہم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو نااہل کرنا قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ قوم عمران خان کو نااہل قرار دینے کے کسی فیصلے کو قبول نہیں کرے گی۔یہ انصاف کا قتل عام ہوا۔کپتان سرخرو ہے اور سرخرو رہے گا۔ کپتان کل بھی صادق و امین تھا اور آج بھی ہے۔الیکشن کمیشن کافیصلہ آئین و قانون سے مذاق ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…