بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصلہ سپریم کورٹ میں پہلی پیشی پر اڑ جائیگا، شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

فیصلہ سپریم کورٹ میں پہلی پیشی پر اڑ جائیگا

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ فیصلہ سپریم کورٹ میں پہلی پیشی پر اڑ جائیگا۔ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر

رد عمل دیتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سیاسی طور پر عمران خان کے حق میں گیا ہے، جو لوگ یہ خواپش رکھتے تھے کہ عمران خان اور نواز شریف کا کیس ایک سطح پرآجائے تو ایسا نہیں ہوسکا، یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں پہلی

پیشی پر ہی اڑ جائیگا، مخالفین کی ہواہشیں دم توڑ گئی ہیں، آرمی چیف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، نیا آرمی چیف پیپلزپارٹی اور

مسلم لیگ (ن) کی خواہش پر نہیں بلکہ میرٹ پر آئے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ اب ملک الیکشن کی جانب بڑھے گا،

بہت بڑا معاشی بحران آرہا ہے، عمران خان کو نا اہل ضرور قرار دیا گیا ہے تاہم یہ ہلکا پھلکا فیصلہ ہوا میں اڑ جائیگا، یہ فیصلہ تشویشناک ضرور ہے لیکن اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…