منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

محنت کش کی پندرہ سالہ بیٹی کوگھر سے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محنت کش کی پندرہ سالہ بیٹی کوگھر سے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا

پتوکی (این این آئی ) ملزم ساجد نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی پندرہ سالہ بیٹی کوگھر سے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیااور تحقیقات شروع کردی۔

تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ویرم چک نمبر چار میں رہائش پذیر محنت کش محمد اسلم کے گھر آئے اور اسکی پندرہ سالہ بیٹی کو ملزمان ساجدوغیرہ نے رات کے وقت گھر سے گن پوائنٹ پر اغواکرکے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں پرملزمان نے بچی کو بے ہوشی کا انجکشن لگا کر اسے

بہوش کردیاملزم ساجد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر بچی سے زیادتی کی اورملزمان بچی کی حالت غیر ہونے پر گھر کے دروازے کے سامنے پھینک کر فرار ہو گئے،

تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے متاثرہ لڑکی کے والد محمد اسلم کی تحریری درخواست پر ساجد، جمیل سمیت تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق واقع کی تحقیقات کی جارہی ہے جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔ملزمان سے اس حوالے سے رابطہ نہ ہوسکا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…