بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی سے معذرت کر لی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور/پشاور (این این آئی)پنجاب نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی سے معذرت کر لی جس کے بعد محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وفاق سے گندم کی اضافی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا کاشف جیلانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ خوراک پنجاب سے 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درخواست کی تھی تاہم پنجاب نے گندم کی فراہمی سے معذرت کرلی ہے۔ڈائریکٹر فوڈ نے کہا کہ پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن سے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پنجاب سے گندم نہ ملنے کی صورت میں پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن سے مزید 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کا مطالبہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…