منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

دوستی کے دعوے بے نقاب بھارت نےاڑھائی ہزار افغان طلبا کے ویزے منسوخ کر دئیے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) نریندر مودی حکومت نے بھارتی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے افغان طلبا کے ویزے منسوخ کردیے، بھارت کے اس عمل سے افغان عوام کے لیے

بھارتی بے حسی کھل کر سامنے آ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت 73 بھارتی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے 14 ہزار افغان طلبا میں سے ڈھائی ہزارکو بھارت واپس جانے سے روک دیا گیا۔افغان طلبا نے یونیورسٹیوں کے واجبات بھی ادا کردیے ہیں،

لیکن ان یونیورسٹیوں نے اپنے افغان طلبا سے رابطہ منقطع کر دیا ہے،ویزا منسوخی کے بھارتی فیصلے نے افغان عوام کے خلاف بھارت کے نام نہاد دوستانہ اقدامات کے

دعوں کو بے نقاب کر دیا۔بھارت میں افغانستان کے سفیر فرید ماموندزے نے بھی نئی دہلی کے تحفظات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ

کسی افغان شہری نے کبھی کسی دوسرے ملک میں کوئی دہشت گرد حملہ نہیں کیا، اس لیے سیکیورٹی کی بنیاد پر ان طلبا پر غیر ضروری طور پر شک نہیں کیا جانا چاہیے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…