ا سلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق کہا ہے کہ عمران خان قصور وار پائے گئے تو الیکشن کمیشن انہیں نااہل قرار دے سکتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ عمران خان کے خلاف ریفرنس اسپیکر کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن اگر عمران خان کو قصور وار پائے تو انہیں آرٹیکل 63 کی ذیلی شق 1 (3) کے تحت نااہل قرار دے سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن 2017 کرپٹ پریکٹسز کیس کے تحت عمران خان کے خلاف ریفرنس سیشن کورٹ بھی بھیج سکتا ہے۔کنور دلشاد نے کہا کہ سیشن کورٹ اس کیس کی سماعت کے بعد عمران خان کو 3 سال تک قید کی سزا دے سکتی ہے۔
عمران قصور وار پائے گئے تو الیکشن کمیشن انہیں نااہل قرار دے سکتا ہے یا نہیں؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































