اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق پیرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوگا جس میں جسٹس اطہرمن اللہ اور دیگر ججز کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز پر غور ہوگا۔جسٹس اطہرمن اللہ کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید اظہر حسن رضوی کی بھی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ان ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی تجویز دی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































