بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جرمنی کی ائیر لائنز لفتھانزاکادوبارہ فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)جرمنی کی ائیر لائنز لفتھانزانے دوبارہ فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیاہے کہ ایئرلائن لفتھانزا پاکستان سے دوبارہ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے کوشاں ہے۔لفتھانزا کے ریجنل ہیڈ لوئس مونرئیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلائٹ آپریشن شروع ہونے سے پاکستان اور جرمنی کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات استوار ہوں گے۔انہوںنے کہا لفتھانزا پاکستان سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا خواہاں ہے، پاکستانی عوام کی بھی خواہش ہے کہ لفتھانزا پاکستان سے اپنا آپریشن شروع کرے۔لوئس مونرئیل نے کہا کہ پاکستان سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے حوالے سے مختلف شعبے کام کر رہے ہیں، پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے بھی بات چیت چل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد اور کراچی کے ایئرپورٹس عالمی معیار کے مطابق ہیں، دونوں ایئر پورٹس کے انتظامات قابل ستائش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…