جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاح نے قیمتی رومن مجسمے کیوں توڑے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

ویٹیکن سٹی(این این آئی ) پوپ فرانسس کو دیکھنے کے لیے آنے والے امریکی سیاح نے ویٹیکن سٹی کے عجائب گھر میں رکھے قیمتی رومن مجسمے توڑ دیئے، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریک سیاح نے

مبینہ طور پر اپنے آپ کو عجائب گھروں کے چیرا مونٹی ہال میں موجود قدیم مجسموں میں سے ایک پر خود کو جان بوجھ کر گرا دیا جس سے مجسمہ اپنے پیڈسٹل سے گر کر ٹوٹ گیا۔مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم امریکی سیاح کو حراست میں لے لیا، رپورٹ کے مطابق امریکی سیاح پوپ فرانسس کو دیکھنے کے لیے ویٹیکن سٹی آیا تھا۔جب اسے پتہ چلا کہ وہ ویٹیکین میں پوپ فرانسس کو نہیں دیکھ سکتا تو پھر اس نے اشتعال میں آ کر قیمتی رومن مجسمے توڑ ڈالے۔مذکورہ ملزم جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہیاس کی عمر 50 سال کے قریب ہے، بدھ کی دوپہر ویٹیکن کے عجائب گھروں کا دورہ کرنے کے دوران ہنگامہ آرائی پر اتر آیا،مجسمے ٹوٹنے کے بعد امریک سیاح نے عجائب گھر سے راہ فراہ اختیار کرنی چاہی لیکن جائے وقوعہ پر موجود سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے اسے فورا گرفتار کر لیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…