پشاور، لنڈی کوتل(این این آئی)خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔پشاور کے جناح پارک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اورپرائمری اسکولوں کے اساتذہ اپنے اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوںپر اگئے ۔پریس کلب پشاور کے باہر تنخواہوں کی عدم فراہمی پر قومی رضاکار پولیس کے اہلکاروں نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین کے مطابق صوبائی حکومت نے 294 رضاکار پولیس اہلکار بھرتی کیے جو برسوں سے ڈیوٹی دے رہے ہیں لیکن تنخواہیں نہیں دی گئیں۔دوسری جانبلنڈی کوتل ہسپتال خیبر کے ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل اسٹاف نے ایم ایس کے خلاف ہڑتال کی۔ڈاکٹرزکے مطابق ایم ایس نے ہسپتال کی حدود میں پرائیویٹ پریکٹس پرپابندی عائد کررکھی ہے ۔ایم ایس کے مطابق سرکاری اوقات میں نجی پریکٹس پر پابندی عائد ہے۔
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































