لندن(این این آئی) برطانیہ نے خراب ریکارڈ کے حامل اپنے1300 سے زائد شہریوں پر فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے قطر جانے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 20 نومبر تا 18 دسمبر تک فٹبال ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق خراب ریکارڈ کے حامل ان افراد کو قطر کے پڑوسی ممالک میں بھی جانے سے روک دیا گیا، پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ان افراد کو اپنا پاسپورٹ ہوم آفس میں جمع کروانا ہوگا۔برطانوی سیکرٹری داخلہ سویلابریورمین کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کو عالمی ایونٹ میں پریشانی کا باعث بننیکی اجازت نہیں دی جاسکتی۔برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق برطانیہ میں پچھلے سیزن کے 3019 میچوں میں 1609 تشددکے واقعات ہوئے ہیں۔
فٹبال ورلڈکپ،برطانیہ نے اپنے1300 سے زائد شہریوں پر قطر جانے پر پابندی لگادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































