دبئی (آن لائن) آئی سی سی نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل فارمیٹ کی بہترین اوپننگ جوڑی قرار دے دیا.آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ٹاپ اوپپنگ بلے بازوں کی فہرست جاری کردی۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ تھری میں موجود دو پاکستانی اوپنر بلے بازوں محمد رضوان اور بابر اعظم کو بہترین اوپننگ جوڑی قرار دیا ہے۔کپتان بابر اعظم اور اسٹار کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کسی بھی دوسرے اوپننگ جوڑی کے مقابلے میں ایک ساتھ سب سے زیادہ رنز بنائیہیں۔ پاکستان کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹاپ تھری اسکورر میں شامل تھے۔
بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری



















































