جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

فیصل آباد(این این آئی)معروف تاجر رانا شوکت دیگر فیملی ممبران سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ،عمران خان نے رانا شوکت کے گلے میں پارٹی پرچم پہنا کر تحریک انصاف میں ویلکم کیا ۔ فیصل آباد ستیانہ روڈ کے معروف تاجر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے انتہائی قریبی ساتھی رانا شوکت علی فیملی ممبران اور دوستوں کے ہمراہ ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف کے کیمپ میں شامل ہوگئے۔رانا شوکت نے سابق وزیرمملکت انفارمیشن فرخ حبیب، ایم این اے فیض اللہ کموکا، ایم این اے شیخ خرم شہزاد، ایم پی اے شکیل شاہد و دیگر پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کرکے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔فرخ حبیب نے رانا شوکت فیملی کی پارٹی میں شمولیت کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب فیصل آباد میں تحریک انصاف پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوگی اور این اے 108 کا الیکشن عمران خان بھاری مارجن سے جیتیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…