جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔پشاور کے جناح پارک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اورپرائمری اسکولوں کے اساتذہ اپنے اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوںپر اگئے ۔پریس کلب پشاور کے باہر تنخواہوں کی عدم فراہمی پر قومی رضاکار پولیس کے اہلکاروں نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین کے مطابق صوبائی حکومت نے 294 رضاکار پولیس اہلکار بھرتی کیے جو برسوں سے ڈیوٹی دے رہے ہیں لیکن تنخواہیں نہیں دی گئیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…