جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد رضوان کا نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

کرائسٹ چرچ(این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان دیا ۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد پہنچے تو کئی مداحوں نے دونوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔اس کے علاوہ رضوان نے اللہ پاک پر مکمل یقین کے حوالے سے مسجد میں بیان بھی دیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔پاکستانی ٹیم سہ فریقی سیریز میں اگلا میچ منگل کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ایونٹ کے ابتدائی دونوں میچز جیت چکی ہے، گرین شرٹس نے پہلے میچ میں بنگلا دیش اور دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…