جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران اسماعیل کی آواز میں پی ٹی آئی کا نیا آفیشل گانا جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے’’ سارے نکلو پاکستان کیلئے ‘‘کے عنوان سے پارٹی کا نیا گانا جاری کردیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹ پر گانے کی یوٹیوب ویڈیو کا لنک شیئر کیا۔آفیشل گانے میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، جواد کہلون اور شاہ زمان عالم کو گانا گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کے ساتھ شیئر کیے گئے کیپشن کے مطابق گانے کی لیرکس اور کمپوزیشن جواد کہلون کی ہے۔فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں سنگرز کو سپراسٹار قرار دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…