جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملائیشیا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے قومی پارلیمنٹ تحلیل کردی۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے مون سون کے موسم میں سیلاب کے پیش نظر انتخابات کے انعقاد پر احتجاج کے باوجود

ملائیشین وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملائیشین پارلیمنٹ کی تحلیل کے اعلان کے ساتھ ہی قبل از وقت ملک کے 15 ویں عام انتخابات کی راہ ہموار ہو گئی۔خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ ملائیشین وزیراعظم پر مضبوط مینڈیٹ لینے کیلئے دبا تھا۔ اس اعلان کے ساتھ، مینڈیٹ لوگوں کو واپس کر دیا گیا ہے۔اسماعیل صابری یعقوب کے مطابق عوام کا مینڈیٹ ملک کے سیاسی استحکام کے لیے انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ رعایت الدین بھی ان کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں۔انہوں نے آئندہ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔واضح رہے کہ پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے 60 روز کے اندر انتخابات کا انعقاد ضروری ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…