جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والی اینٹی کرپشن کی ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ سے واپس روانہ ہو گئی۔

اسلام آباد میں پنجاب اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر سید انور علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسٹاف کو تھانے سے باہر نکال دیا گیا اور ناروا سلوک اپنایا گیا، اب کورٹ کو آج کی کارروائی سے متعلق آگاہ کریں گے۔سید انور علی شاہ کا کہنا ہے کہ اس کے مطابق اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے گا

جبکہ دوسری جانب ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ نے اینٹی کرپشن افسران کو بتلایا کہ قومی اسمبلی سپیکر کی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ صاحب کی

گرفتاری کا اجازت نامہ کا ہونا ضروری ہے جس کے بعد اینٹی کرپشن ٹیم واپس روانہ ہو گئی ،اینٹی کرپشن ٹیم ڈائریکٹر انور شاہ سرکاری گاڑیوں میں ہمراہ 6 اہلکاروں کے

تھانہ سیکرٹریٹ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے لیے آئے تھے لیکن انہیں مایوس لوٹنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…