جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے بال کاٹ لیے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022 |

بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے بال کاٹ لیے

برسلز(این این آئی)بیلجیئم کی وزیر خارجہ اور دیگر دو منتخب اراکین نے پارلیمنٹ میں اپنے بال کاٹ کر ایران کی 22 سالہ خاتون مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیا

۔وزیر خارجہ ہادجہ لہبیب نے آج پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے اپنے بال کاٹے، ان سے قبل نائب وزیر خارجہ دریا صافائی نے بھی ایسا ہی اقدام کیا تھا۔دریا صافائی ایرانی نژاد بیلجیئن ہیں، انہوں نے تقریر کرتے ہوئے وزیر خارجہ سے پوچھا کہ

ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈان پر بیلجیئم کا ردعمل کیا ہوگا۔ایک اور قانون ساز گوئیڈل لیکنز نے بھی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپنے بال کاٹے۔

وزیر خارجہ لہبیب نے کہا کہ اگلے مہینے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں ہماری حکومت ایران میں ہونے والے

کریک ڈان کے کرداروں کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کرے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز یورپی پارلیمنٹ کی سوئیڈش رکن عبیر السہلانی نے یورپی یونین اسمبلی سے تقریر کے دوران اپنے بال کاٹے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…