پشاور (مانیٹرنگ، این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پائلٹ نے فنی خرابی پر ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا۔ اس موقع پر یہاں کرکٹ کھیلتے نوجوانوں نے عمران خان کو گھیر لیا اور آٹو گراف بھی لئے، اس موقع پر عمران خان نے رضوان کے بارے میں سوال پوچھا تو نوجوانوں نے کہا کہ اچھا کرکٹر ہے لیکن بالیں بہت ضائع کرتا ہے، 45 پر 50 کرتا ہے، کسی نے کہا کہ وہ ٹیسٹ کے لئے اچھا ہے۔ اس موقع پر نوجوانوں عمران خان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
رضوان کیسا کرکٹر ہے؟ عمران خان کے سوال پر نوجوان پھٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































