جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اللہ سے معافی کی طلب گار ہوں، کیرئیر کے عروج پر معروف بھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری بھوجپوری کی معروف و نامور اداکارہ سحر افشاں نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا، انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ میں شوبز چھوڑ رہی ہوں اور انڈسٹری سے میرا تعلق نہیں ہو گا، ان کا کہنا تھا کہ میں اللہ سے معافی کی طلب گار ہوں اور باقی زندگی اسلامی تعلیمات اور اللہ کے احکامات کے مطابق گزارنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اتفاق سے انڈسٹری میں آئی اور آگے ہی بڑھتی رہی، شہرت اور دولت کے باوجود دل میں ہمیشہ خلش رہی کیونکہ ایسی زندگی کا کبھی تصور نہیں کیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…