جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے فری بس سروس شروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022 |

گلگت (این این آئی)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے فری بس سروس کا آغاز ہو گیا ہے۔چیف سیکرٹری گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ پنک بس سروس روڈ پر آ گئی ہیں، ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ان بسوں پر بحفاظت سفر کر کے اپنی منزل پر پہنچ سکتی ہیں۔ٹوئٹر پر ویڈیو کے ساتھ جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے خواتین کے لیے فری پنک بس سروس کا افتتاح کر دیا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین فری بس سروس کے ذریعے گلگت اور اسکردو شہر میں سفر کر سکتی ہیں، اس منصوبے کو مزید وسعت دی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…