جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس میں بھرتی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا ء نکل آئی ، ٹریننگ کالج لاہور میں کھلبلی مچ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کے ضلع رحیم یارخان سے پولیس میں بھرتی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا ء نکل آئی،شناخت ظاہر ہونے پر پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں کھلبلی مچ گئی۔خبر ملتے ہی سپرٹنڈنٹ ٹریننگ کالج نے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ رحیم یار خان پولیس نے صبیحہ نامی خاتون کو کانسٹیبل کی حیثیت سے بھیجا، جبکہ دوران تربیت کانسٹیبل نے خواجہ سرا ء ہونے کا انکشاف کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اہلکار کے خواجہ سرا ء ہونے بارے ٹریننگ کالج کو نہیں بتایا گیا، زیرتربیت خواتین اہلکارخواجہ سراء کے ساتھ رہنے کو تیارنہیں، معاملے کی نوعیت کے مطابق اقدامات کیے جائیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…