جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق ریسلر سارہ لی 30 برس کی عمر میں انتقال کر گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022 |

ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق ریسلر سارہ لی 30 برس کی عمر میں انتقال کر گئی،سارہ لی کی والدہ نے بیٹی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

واشنگٹن (این این آئی)امریکا سے تعلق رکھنے والی سابق ریسلر سارہ لی30 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سارہ لی کی والدہ نے بیٹی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد موجودہ اور سابق ریسلرز کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا گیا۔خاتون ریسلر نکی ایش نے سوشل میڈیا پر سارہ لی کے ساتھ ماضی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کئی حوالوں سے بہت اچھی تھیں، جو اپنے دوستوں اور اہلخانہ سے بہت محبت کرتی تھی۔ایک اور خاتون ریسلر چیلسی گرین نے سارہ لی کی موت پر اظہار دکھ کرتے ہوئے لکھا کہ کوئی بھی ٹوئٹ یا کتنے بھی الفاظ اس خوبصورت انسان کو واپس نہیں لاسکتے۔ڈبلیو ڈبلیو ای نے بھی سارہ لی کی موت پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سارہ کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے لیے متاثر کن تھیں۔سارہ لی نے 2015 میں ریسلنگ کا ایک ریئلٹی مقابلہ جیتا تھا۔ ان کے دیگر اہلخانہ میں شوہر اور 3 بچے شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…