جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

8سال گز رگئے، بیورو کریٹ کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ20 کے افسر امجد شاہد آ فریدی کو 8سال گزرنے کے با وجود با زیاب کرانے میں کا میاب نہیں ہوسکی اور بیوروکریٹ کے لاپتہ ہونے کا معمہ حل نہ ہو سکا ،روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق  یہ افسر 18مارچ2014سے پر اسرار طور پر لا پتہ ہیں اور آج تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ور ثا ءکی درخواست پر اب ا ن کی ریٹائر منٹ کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…