ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

20 لاکھ لوگوں کو لے کر اسلام آباد آ رہے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کہوٹہ(آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف،رانا ثناء اللہ،بلاول بھٹو اور تمام پی ڈی ایم جماعتیں ملکر ایک عمران خان کا مقابلہ نہیں کر پائیں گی، 20 لاکھ لوگوں کو لے کر اسلام آباد آ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور محمد آصف محمود نے

حلقہ این اے 57 کی بڑی تحصیل کہوٹہ کا دورہ کیا تحصیل کہوٹہ کے راجہ وحید احمد خان نے ڈپٹی سپیکر کا استقبال کیا لانگ مارچ کے حوالے سے اہم تبادلہ خیال کیا گیاامپورٹڈ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا عندیہ دیا ہے اسی ماہ کے اندر جلدی ہی 12 ربیع الاول کے احترام کے بعد جلد اعلان کردیا جائیگا تحریک انصاف کی تنظیم کا رکن اور عوام بالکل لانگ مارچ کے لئے تیار ہے عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کریں گے بیس لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد کا رخ کریں گے امپورٹڈ حکومت کے خاتمے تک تحریک چلائی جائیگی 26 کلومیٹر کی حکومت جلدی گھر ہی جائیگی۔اسلام آباد کو بند کرنے کے لیے کنٹینر لگانے کی تیاری شروع کر دی ہیں کنٹینر لگا کر لوگوں کو روکا جا سکتا ہے بیس تیس ہزار لوگوں کو دو کنٹینر سے روکا جا سکتا ہے جب بیس لاکھ لوگ لانگ مارچ کے ساتھ اسلام آباد میں آئیں گے تو یہ نہیں روک سکیں گے عوام کا دل جیتنے کے لیے اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے عمران خان کے ساتھ عوام محبت کرتی ہے واحد لیڈر ہے عمران خان پاکستان کے لوگ اسے پسند کرتے ہیں لانگ مارچ کی میٹنگ تحریک انصاف کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں شرکت ڈپٹی سپیکر پنجاب واثق قیوم عباسی اور محمد آصف محمود شاندار استقبال کرنے پر تحصیل کے صدر راجہ وحید احمد خان اور تنظیم کے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…