بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سے ترکی، یورپ، برطانیہ اور امریکہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے مابین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) استنبول کے لئے فضائی آپریشن شروع کررہی ہے۔ جمعہ کو پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی آئی اے 14نومبر سے پاکستان سے ترکی کیلئے ہفتہ وار 6 پروازیں چلائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے یورپ، برطانیہ اور امریکہ جانیوالے مسافر استنبول سے پی آئی اے۔ ترکش ائیر لائن کوڈ شیئر معاہدے کے تحت سفر کر سکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…