ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ڈالر سستا، پٹرول سستا…… سبزیاں مہنگی!

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور ڈالر کی انٹربینک میں آئے روز کمی کے باوجود لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور پنجاب حکومت لاہور کے شہریوں کو سستی اشیاء خور و نوش فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ شہر کی مارکیٹوں اور بازاروں میں جہاں آٹا غائب ہے تو وہاں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ ایک سروے کے مطابق لاہور کی مارکیٹوں اور بازاروں میں کوئی ایسی سبزی موجود نہیں جس کے فی کلو نرخ 100 روپے سے کم ہوں۔ اس صورتحال میں شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو صرف گجرات کا وزیراعلیٰ قرار دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…