اسلام آباد (آن لائن) ریحام خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہیکر کی جانب سے لیک کی گئی مبینہ نئی آڈیو پر طنزیہ ٹوئٹ کیا ہے۔ریحام خان نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ عمران خان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پنجابی زبان میں لکھا ہے کہ ’وڈا آیا مولوی! ہْن آرام ای‘۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے سے متعلق نئی مبینہ آڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، اس آڈیو میں عمران خان چالیں چلنے کا ذکر کر رہے ہیں۔
”وڈا آیا مولوی! ہْن آرام ای“ عمران خان کی مبینہ نئی آڈیو پر ریحام خان کا ردِ عمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































