جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات، علیم خان کی گرفتاری پر تفصیلی گفتگو

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022 |

عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے تفصیلی ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں چند سینئر وزرا بھی شریک تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں موجودہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکارکےحوالے سے بھی گفتگو ہوئی

اور علیم خان پر مقدمہ اور گرفتاری پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو تبادلے کے

باوجود کام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں شاباش دی اور کہا کہ جب تک چاہیں گے آپ سے کام لیں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور بتایا کہ روٹین ملاقات تھی، گپ شپ کے علاوہ عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…