جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں، ایف آئی اے کی معاونت پر پنجاب پولیس سے جواب طلب

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022 |

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کابینہ نے بغیر اجازت پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کی گرفتاریوں میں ایف آئی اے کی معاونت پر تحقیقات کا حکم دے دیا

۔پنجاب کے سینئر وزیر میاں اسلم اقبال نے خط لکھ کرآئی جی پنجاب سے وضاحت طلب کرلی۔میاں اسلم اقبال کی طرف سے لکھے گئے خط میں آئی جی فیصل شاہکارسے وضاحت طلب کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پولیس نےگوجرانوالہ میں 2 مقامات پرایف آئی اے کے ساتھ مل کر غیرقانونی چھاپہ مارا،

آئی جی بغیر حکومتی اجازت پولیس معاونت کے معاملے کی مکمل تحقیق کرکے ایک ہفتے میں انکوائری مکمل کریں

اور ذاتی طورپرکابینہ کے سامنے رپورٹ پیش کریں۔خط میں آئی جی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات بھی کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…