پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں کرپشن کی نئی جڑ،ماہرین کانیا انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ پانچ ہزارروپے مالیت کا کرنسی نوٹ کو ملک میں رشوت اور کرپشن کے فروغ کا بڑا زریعہ مانا جارہا ہے۔ اسے بند کردیا جائے تومعاشی حالات سدھر سکتے ہیں۔معاشی ماہرین کے مطابق پانچ ہزار کے نوٹ نے کرپشن کو آسان کردیا ہے۔20 نوٹوں کی شکل میں ایک لاکھ روپے سی کسی کی بھی مٹھی گرم کی جاسکتی ہے۔پانچ ہزار کا نوٹ بند کردیا جائے تو مہنگائی اور کرپشن میں کمی کے ساتھ ساتھ،بینکنگ سسٹم کے ساتھ تاجربھی دستاویزی معیشت میں آجائیں گے۔ جو کسی صورت ٹیکس ادا کرنا نہیں چاہتے،ماہرین کے مطابق دنیا میں ہر جگہ جعل سازی سے بچنے اوررقم طویل عرصے تک محفوظ رکھنے کیلئے کرنسی نوٹ پر سکے کو ترجیح دی جاتی ہے لیکن ہمارے یہاں گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…