اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر ن لیگ کے مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کر دیا۔شوکت ترین نے لکھا کہ مفتاح اسماعیل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے پہلے ایم ڈی آئی ایم ایف سے کلیئرنس کا انتظار نہیں کیا۔شوکت ترین کو جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جواب میں کہا کہ شوکت بھائی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)سے معاہدہ آپ نے توڑا۔انہوںنے کہاکہ آپ نے آئی ایم ایف سے کہا کہ پٹرول پر 17فی صد سیلز ٹیکس لیں گے، مگر صفر فی صد کر دیا.
شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



















































